قبائلی ضلع باجوڑ میں ضلعی انتظامیہ کی کاروائی، 8 ماربل فیکٹریاں سیل

باجوڑ: قبائلی ضلع باجوڑ میں بڑھتی ہوئی ماحولیاتی آلودگی کےخلاف ضلعی انتظامیہ کی کاروائی،آلودگی میں اضافہ اور محکمہ ماحولیات کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والی 8 ماربل فیکٹریاں سیل۔ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد فیاض خان شیرپاؤ کی ہدایت پرضلعی … Continue reading قبائلی ضلع باجوڑ میں ضلعی انتظامیہ کی کاروائی، 8 ماربل فیکٹریاں سیل